• news

پاکستان سے اچھے تعلقات کے خواہاں  کسی کو افغانستان میں حملے کی اجازت نہیں دیں گے:ذبہ

یح مجاہد
کابل (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان افغان حکومت ذبیح اﷲ مجاہد نے کہا ہے کہ کسی کو بھی افغانستان میں حملے کی اجازت نہیں دیں گے۔ افغانستان پاکستان سے اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔ پاکستانی حکام کو بات کرتے ہوئے محتاط رہنا چاہئے۔ کسی ملک کو دوسرے ملک کے علاقے میں حملہ کرنے کا حق نہیں ہے۔ دنیا کا کوئی قانون ایسی جارحیت کی اجازت نہیں دیتا۔ اگر کسی کو کوئی پریشانی ہے تو امارت اسلامیہ سے بات کرے۔ امارت اسلامیہ کی سکیورٹی فورسز کارروائی کر سکتی ہیں۔
ذبیح مجاہد

ای پیپر-دی نیشن