عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام ختم نبوت کانفرنس
لاہور ( خصوصی نامہ نگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ملتان رو ڈ کے زیراہتمام ختم نبوت کانفرنس کاانعقاد کیا گیا جس سے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں مو لانا عزیز الرحمن ثا نی ، مو لانا علیم الدین شاکر ، مو لانا قا سم گجر ، مو لانا عبدالنعیم ،پرو فیسر حا فظ عد نان، قاری محمد زبیر ،مو لانا عبد اللہ شاہ،حا فظ شیر محمد، پیر عبد الرحمن،مولانانظام الدین اشرفی،قاری محمدشفیق،مولاناشیراحمد، مولانازاہد مدثر ، قاری محمد ہارون، قاری عمرفاروق،مفتی متین ا حمد ،مولانامقصود،قاری محمدشفیق،مولاناعبدالشکوریوسف ،حاجی محمدشفیق ،مولانا ظہیراحمدقمر،قاری فضل الرحمان،مفتی عثمان،حافظ ندیم مغل،میاں بدرمنیر،خرم بٹ ودیگر نے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ عقیدہ ختم نبوت کامنکر کبھی بھی مسلمان نہیں ہوسکتا، ا یمان کی بقاء عقیدہ ختم نبوت پر منحصر ہے قادیانیت کا فتنہ زہرناک اور امت مسلمہ کے ایمان کا قاتل ہے، قادیانیوں نے آج تک پاکستان کے آئین کو تسلیم نہیں کیا قادیانی آئین کے باغی ہیں۔