• news

سیاسی انتشاروفتنہ فساد انتہائی نقصان دہ ہے، ممتاز اعوان 


لاہور (  خصوصی نامہ نگار) ورلڈپاسبان ختم نبوت کے ناظم اعلیٰ علامہ محمدممتازاعوان نے مرکزتحفظ ختم نبوت جوہرٹاؤن میں نائب امیرالحاج پیرسیدولی اللہ شاہ بخاری کی زیرصدارت علماء اوردینی ومذہبی رہنماؤں کے منعقدہ تنظیمی وتربیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سیاسی انتشاروفتنہ فساد ملک وقوم کیلئے انتہائی نقصان دہ ہے۔عدم استحکام وسیاسی انتشارسراسرملک دشمن ایجنڈاہے اوربعض بونے سیاست دان زاتی مفادواقتدارکی خاطرقومی یکجہتی وملکی سلامتی اداروں کیخلاف اپنی ناپاک مہمات جاری رکھے ہوئے ہیں

ای پیپر-دی نیشن