• news

20ے کپ  ٹورنامنٹ پرسوں شروع ہو گا


لاہور ( سپورٹس رپورٹر) 20 کے کپ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ پانچ جنوری سے لاہور کے پانچ مختلف گراؤنڈز میں شروع ہو رہا ہے۔ اس بات کا اعلان پریس کانفرنس میں چیف آرگنائزر شعیب ڈار نے سابق ٹیسٹ کرکٹرز علی نقوی اور اعزاز چیمہ کے ساتھ کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن