• news

 دسمبر کے افراط زر میں پچھلے ماہ  سے بھی مزید اضافہ ہوا ،اسد عمر


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ دسمبر کے افراط زر میں پچھلے ماہ سے بھی مزید اضافہ ہوا ہے 23.8 فیصد سے بڑھ کر 24.5 فیصد تک پہنچ گیا،اسد عمر نے کہا کہ مہنگائی کا طوفان تھمنے کا کوئی نام و نشان نہیں سینٹرل میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان میں سیکرٹری جنرل تحریک انصاف نے کہا کہ اعظم سواتی کو آخر کار ضمانت تو مل گئی لیکن کیا انہیں انصاف بھی ملے گا.

ای پیپر-دی نیشن