• news

’’شکریہ میرے دوست‘‘ ملائیشیا کے وزیراعظم نے شہباز شریف سے  فون پر گفتگو کی ویڈیو جاری کر دی 


کوالالمپور (نیٹ نیوز) ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے وزیراعظم شہباز شریف سے فون پر گفتگو کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ ملائیشیا کے وزیراعظم نے اردو میں شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ شکریہ میرے دوست پرائم منسٹر! اس پر شہباز شریف نے مسکراتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔
ویڈیو 

ای پیپر-دی نیشن