• news

صا حبزادہ میاں اشرف عاصمی سائوتھ ایشین لائرز یونٹی کے چیئرمین ، علی احمد کیانی وائس چیئرمین منتخب 


لاہور (نیوز رپورٹر ) لاہورر ہائیکورٹ میں سائوتھ ایشین لائرز یونٹی کی کور کمیٹی کے اراکین کا خصوصی جلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں انصاف کی فراہمی میں معاشرئے میں نفوذپزیری کے حامل افراد کو قومی مسائل کے حل میں اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ اجلاس میں کور کمیٹی  کے اراکین نے ممتاز قانون دان صا حبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کو چیئرمین ،قانون دان، شاعر  علی احمد کیانی ایڈووکیٹ کو وائس چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن