• news

پی آئی ٹی بی ،پراجیکٹ مینجمنٹ انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام سیمینار


لاہور ( نیوز رپورٹر) پنجاب آئی ٹی بورڈ ہیومن ریسورس اور سافٹ ویئر انجینئرنگ ونگ کے زیراہتمام پراجیکٹ مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ کیساتھ اشتراک سے ارفع ٹاور میں سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پی آئی ٹی بی عادل اقبال خان‘ پراجیکٹ ڈائریکٹر جہانزیب اکبر‘ جوائنٹ ڈائریکٹر معراج ندیم‘  پراجیکٹ مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ لاہور چیپٹر کے صدر خالد خان‘ صدر سڈنی چیپٹر عمر اقبال‘ صدر ملبورن چیپٹر ساجد لطیف اور دیگر افسران شریک ہوئے۔ ورکشاپ کا مقصد پروجیکٹ مینجمنٹ میں عالمی رجحانات اور کارپوریٹ اقدار پر توجہ مرکوز کروانا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن