• news

تجاوزات، رانگ پارکنگ‘ ٹریفک  بہائو میں خلل ڈالنے والے کسی  رعایت کے مستحق نہیں:ـسی ٹی او


لاہور(نامہ نگار)چیف ٹریفک آفیسر ڈاکٹر اسد ملہی کا کہنا ہے کہ سٹی ٹریفک پولیس نے سال 2022 میں سڑکوں پر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے 7 ہزار 446 مقدمات درج کرائے ہیں۔ تجاوزات، رانگ پارکنگ اور ٹریفک بہائو میں خلل ڈالنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن