• news

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر میں نامزد ملزم کی درخواست ضمانت خارج 


راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر میں نامزد ملزم کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن