• news

اپالو 7 کے آخری زندہ بچ جانے والے خلا باز 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے


واشنگٹن (نیٹ نیوز) اپالو 7 کے آخری زندہ بچ جانے والے خلا باز والٹر کننگھم 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ امریکی خلا باز والٹر کننگھم اپالو پروگرام 7 کا حصہ تھے، جنہوں نے 1968ء میں خلا میں 11 دن کا کامیاب مشن کیا۔
 اور انہیں خلا سے ٹی وی پر براہ راست نشریات پر ایمی ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔ والٹر کننگھم نے ایک سال سے بھی کم عرصے میں اپالو II کے چاند پر اترنے کی راہ ہموار کی۔
انتقال

ای پیپر-دی نیشن