• news

 دسمبر میں برآمدات پچھلے سال اس ماہ سے 17  فیصد کم ہیں: اسد عمر 


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے سینٹرل میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان میں کہا ہے کہ دسمبر میں برآمدات پچھلے سال کے دسمبر سے 17 فیصد کم ہیں۔ اسد عمر نے کہا کہ اسحاق ڈار 3 دفعہ وزیر خزانہ بنے ہیں اور تینوں دفعہ ملک کی برآمدات کم ہوئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن