اپنی خالی کردہ سینٹ نشست کیلئے فیصل واوڈا نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ کی خالی سینٹ نشست پر ضمنی الیکشن کیلئے فیصل واوڈا اور پیپلز پارٹی کے نثار کھوڑو نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے۔ کاغذات سات جنوری تک حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ سپریم کورٹ کے حکم پر فیصل واوڈا کے استعفے سے نشست خالی ہوئی تھی۔
واوڈا