• news

 معاشی بحران، ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ نے آپریشن بند کر دیا 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ملک کے بگڑتے معاشی حالات کے باعث ایک اور کمپنی ملت ٹریکٹرز نے آپریشن بند کر دیا۔ پاکستان کی ٹریکٹر بنانے والی ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ کی  انتظامیہ نے کہا ہے کہ ٹریکٹرز کی خریداری میں کمی، مالی بحرانوں کے باعث آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
 ملت ٹریکٹرز

ای پیپر-دی نیشن