• news

ابینکنگ کورٹ نے زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکر لی 


سلام آباد(وقائع  نگار)اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظورکر لی ہے عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف میگا منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت 19 جنوری تک ملتوی کردی ہے احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کے رخصت کے باعث  سماعت بغیر کارروائی ملتوی کی گء ڈیوٹی جج محمد بشیر نے ملزمان کی استثنی کی درخواست منظور کرتے سماعت 19 جنوری تک ملتوی کردی ہے۔
زرداری /حاضری

ای پیپر-دی نیشن