پاک چین :سرمایہ کاری مسائل کے حل کو اے ڈی آر سسٹم کے ذریعے فاسٹ جا سکتا ہے:ظفر اقبال
لاہور(کامرس رپورٹر ) عدالت کے ذریعے بین الاقوامی ثالثی تھکا دینے والی اور وقت لگتی ہے، جسے متبادل تنازعات کے حل (ADR) کے نظام سے تبدیل کیا جا سکتا ہے تاکہ چین جیسے دوست ممالک کے ساتھ خوشگوار کاروباری تعلقات برقرار رہیں۔ یہ بات ممتاز قانون دان ظفر اقبال کلانوری نے گزشتہ روز پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں چنگ ڈاؤ لا سوسائٹی کے چینی وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔