اسرائیلی وزیر کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
لاہور (خصوصی نامہ نگار) اسرائیلی وزیر کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع، قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ یہ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کرنے کی شدید مذمت کرتا ہے۔
اسرائیل کا وزیر دانستہ طور پر جوتے سمیت مسجد اقصیٰ میں داخل ہوا۔