علی اعجاز ایڈیشنل سیکرٹری فنانس تعینات، نادیہ کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کی ہدایت
لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے ایڈیشنل سیکرٹری فنانس نادیہ کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے جبکہ ڈپٹی سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو علی اعجاز کو ایڈیشنل سیکرٹری فنانس تعینات کر دیا ہے۔