• news

امریکی ایوان نمائندگان کے امیدوار سپیکر 11واں راؤنڈ بھی ہار گئے


واشنگٹن (این این آئی )امریکا میں ریپبلکن پارٹی میں اختلافات کے سبب امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کا انتخاب تیسرے روز بھی نہ ہوسکا، کیون مک کارتھی گیارہواں راونڈ بھی ہارگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق ریپبلکن پارٹی کو اسپیکر شپ کے لئے 218 ووٹ درکار ہیں۔ گزشتہ روز بھی تین راونڈ میں کیون مک کارتھی اکثریتی ووٹ نہ لے سکے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن