• news

مت میڈیکل کے شعبے کی  بہتری کیلئے مؤثر اقدامات کر رہی ، عبدالقادر پٹی

ل 
اسلام آباد(نا مہ نگار)وفاقی وزیر برائے قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ حکومت میڈیکل کے شعبے کی ترقی اور بہتری کیلئے موثر اور عملی اقدامات کر رہی ہے، پاکستان کی تمام جیلوں میں قید بچوں کو نرسنگ، الائیڈہیلتھ سائنسز،ایم بی بی ایس میں ایڈمیشن اور تعلیم دی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن