• news

رحیم یار خان سے موٹر سائیکل پر عمرہ کیلئے روانہ ہونیوالوں کا خان پور میں بھر پور استقبال


خان پور (نامہ نگار) انٹرنیشنل بائیکرز خرم حفیظ اور محمد سہیل اختر سیفی جن کا تعلق ضلع رحیم یار خان کی سر زمین سے ہے۔ انہوں نے عمرہ کی ادائیگی کے لئے موٹر بائیک پر رحیم یار خان سے سفر کا آغاز کر دیا اور خانپور کے سماجی رہنماؤں  نے بائیکرز کا خانپور پہنچنے پر شاندار استقبال کیا اور ان کی عمرہ کی ادائیگی کے لئے دعاؤں کے ساتھ رخصت کیا۔

ای پیپر-دی نیشن