• news

عمران کو ہٹا کر  ڈاکو پاکستان پر  مسلط کردئیے گئے ، فرخ حبیب


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اچھا خاصہ ترقی کرتا ملک تھا اور عمران خان کو ہٹا کر یہ ڈاکو پاکستان پر نافذ کردئیے گئے فرخ حبیب نے کہا کہ عمران خان وزیراعظم تھے تو 16ارب ڈالرز پرغیر ملکی کرنسی ذخائر  تھے اور 6.5 فیصد سے ترقی ہو رہی تھی خواجہ آصف کہہ رہا ہے بجلی بنانے کیلئے ایندھن کے پیسے نہیں ہیں فرخ حبیب نے کہا کہ انکو لانے والو کچھ توملک کا خیال کرو چوروں نے این آر او 2 لیلیا ملک تباہ کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن