• news

رواں سال فیصلہ ہو گا نوجوان نسل  کس طرف جانا چاہتی ہے ،  اسد عمر 


 اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ 2023  میں فیصلہ ہو گا کے آج کی نوجوان نسل ایک حقیقی طور پر آزاد ملک میں زندگی گزارے گی اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ ِیاپھر طاقتور طبقوں کے شکنجے میں جکڑے ہوئے،بیرونی طاقتوں کی غلامی میں زندگی بسر کرے گی۔

ای پیپر-دی نیشن