• news

کاز لسٹ منسوخ‘ رمضان شوگر ملز کو لائسنس جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت نہ ہو سکی


لاہور(سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکور ٹ میں شریف خاندان کی ملکیتی رمضان شوگر ملز کو عدالتی احکامات کے باوجود لائسنس جاری نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت نہ ہوسکی ہے جسٹس شکیل احمد کی عدالت کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی  عدالت نے پنجاب حکومت اور دیگر فریقین سے جواب طلب کررکھا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن