• news

 فیروزوالہ،ڈکیتی کی وارداتیں کرنیوالے خطرناک ڈکیت گینگ کے 5ارکان گرفتار 


 فیروزوالہ( نامہ نگار)تھانہ صدر پولیس نے ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے خطرناک عمر ڈکیت گینگ کے سر غنہ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرکے قبضہ سے لاکھوں روپے نقدی اور جدید اسلحہ برآمد کرلیا ۔پولیس نے جد ید ٹیکنالوجی کی مدد سے 5ارکان کوگرفتار کر لیا ۔

ای پیپر-دی نیشن