شالیمار پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنیوالے 4ملزمان گرفتار کرلئے
لاہور (نامہ نگار)شالیمار پولیس نے فائرنگ کرکے علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے اور وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے ملزمان محمد عرفان، محمد خضر اور رضوان کورنگے ہاتھوں گرفتارکر کے ملزمان سے ناجائز اسلحہ 2 رائفلز،6 پسٹلز، درجنوں گولیاں و میگزینز برآمدکر کے مقدمات درج کر لیئے ہیں۔