• news

 فیروزوالہ،محکمہ فوڈ کی کارروائی، گودام میں چھپایا گای سرکاری آٹے کا سٹاک پکڑا گیا 


 فیروزوالہ( نامہ نگار) محکمہ فوڈ کے اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر محمد ندیم صفدر نے ٹیم کے ہمراہ تھانہ فیروزوالا کے علاقے ونڈالہ دیال شاہ میں چھاپہ مار کر ایک گودام میں سرکاری آٹا بھاری مقدار میں سٹاک کیا ہوا پکڑ لیا ۔

ای پیپر-دی نیشن