• news

رمیز راجہ نے پنشن کیلئے کو ڈ آف کنڈ کٹ پر سائن کر دئیے


لاہور ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے پنشن کےلئے کرکٹ بورڈ کے کوڈ آف کنڈکٹ پر سائن کر دیئے ۔ذرائع کے مطابق رمیز راجہ کو یکم جنوری سے 1 لاکھ 54 ہزار روپے پنشن ملا کرے گی، رمیز راجہ نے کرکٹ بورڈ سے درخواست کی تھی کہ انہیں پنشن دی جائے۔ 

ای پیپر-دی نیشن