• news

اسحاق ڈار اخراجات میں ریکارڈ اضافہ کا جواب دیں: شوکت ترین

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے مطالبہ کیا ہے کہ اسحاق ڈار اخراجات میں ریکارڈ اضافے کا جواب دیں‘ 70 سال میں اتنی مہنگائی نہیں ہوئی جتنی آٹھ ماہ میں ہوئی ہے۔ امریکی ڈالر 260 پر ہے، ہم 182 پر چھوڑ کر گئے تھے۔ انہوں نے عوام پر بوجھ ڈال دیا مہنگائی عروج پر ہے۔

ای پیپر-دی نیشن