مانگا منڈی، صحافی اللہ وسایا کے والد سپردخاک
مانگامنڈی (نامہ نگار)مرکزی پریس کلب مانگامنڈی لاہور کے جنرل سیکرٹری اللہ وسایا چھبیل کے والد محمد رمضان کو آہو ں و سسکیوں میں مانگا گاؤں بابا کالا پیر والے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مرحوم انتہائی ملنسار شخصیت کے مالک تھے ۔مرحوم کی نماز جنازہ مانگا ہتھاڑ تاج پورہ گاؤں میں ادا کی گئی ۔