عمران خان کے ہوتے ملک کو دشمن کی ضرورت نہیں، اشرف بھٹی
لاہور(نامہ نگار) پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا کہ جب کسی ملک کا سابق وزیر اعظم ہی کسی ملک دشمن کی طرح یہ کہے گا کہ ملک معاشی طور پر ڈیفالٹ کرنے جارہا ہے تو پھرایسے ملک کو کسی اور دشمن کی ضرورت ہی نہیں ہے اس مسترد شخص کی کالی زبان کی وجہ سے روز بروز معاشی مسائل میں اضافہ ہورہا ہے۔