• news

قومی

قدیم زمانے میں دین قومی تھا جیسے مصریوں،یونانیوں اور ہندؤں کا،بعد میں نسلی قرار پایا جیسے یہودیوں کا، مسیحت نے یہ تعلیم دی کہ دین انفرادی اور پرائیویٹ ہے۔ یہ اسلام ہی تھا جس نے بنی نوع انسان کو سب سے پہلے یہ پیغام دیاکہ دین نہ قومی ہے نہ نسلی، نہ انفرادی،نہ پرائیویٹ بلکہ یہ خالصتاً انسانی ہے۔
(حسین احمد مدنی کے جواب میں)

ای پیپر-دی نیشن