ماہم آصف ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم زبیر اعجاز، ڈی جی پی ایچ اے تعینات
لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے دو افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے۔ تقرری کے منتظر ماہم آصف ملک کو ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم ایڈیشنل کمشنر (کوآرڈی نیشن) زبیر احمد اعجاز گجرات کو تبدیل کر کے ڈی جی پی ایچ اے تعینات کر دیا۔