اے این پی نے خیبر پی کے میں مہنگائی کی خلاف مظاہروں کا اعلان کر دیا
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) اے این پی خیبر پی نے مہنگائی کے خلاف مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ صوبائی صدر ایمل ولی خان کے مطابق مہنگائی کے خلاف اجتاجی مظاہرے گیارہ جنوری کو ہوں گے۔ مظاہروں کا انعقاد صوبے بھر کے ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں کیا جائے گا۔
اے این پی