• news

سندھ میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہر طرف مافیا کا راج ہے:سیمی بخاری 


 لاہور (لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر سیمی بخاری نے کہا ہے کہ میرپور سندھ میں آٹا لینے والا پاکستانی اپنی جان گنوا بیٹھا۔ سندھ میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہر طرف مافیا کا راج ہے۔ شرجیل انعام میمن کو صبح و شام جوٹ بولنے کے سوا کوئی دوسرا کام نہیں انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے غریب عوام کو 2 وقت کی روٹی کا حصول ناممکن کر دیا۔ روٹی کپڑا مکان کا پیپلر پارٹی کا نعرہ فراڈ ثابت ہوا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن