ایس ٹی سی روٹ بحال کیا جائے: ناظم شوکت
لاہور (نیوز رپورٹر) مسائل کمیٹی کے چیئرمین ناظم شوکت نے کہا ہے کہ لاہور میں روٹ نمبر 12 پر چلنے والی بس کا ایس ٹی سی کا روٹ بحال کیا جائے۔ میری اعلیٰ حکام سے درخواست ہے کہ روٹ نمبر 12 کی بسیں لاہور شر سے باہر سیالکوٹ‘ گوجرانوالہ‘ فیصل آباد‘ شیخوپورہ اور دوسرے شہروں میں چلائی جائیں۔