شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا گرفتار
لاہور(نمائندہ خصوصی)شاہدرہ ٹاون پولیس نے شادی کی تقریب کی ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم تنویر پولیس پارٹی کو دیکھ کر فرار ہو گیا جسے پولیس نے پیچھا کر کے گرفتار کیا اورا سکے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ برآمدکر لیا۔