• news

جنیو  ا کا نفرنس میں تو قع سے بڑ ھ کر کامیابی  ملی ، ٹارگٹ پورے کئے ، بلاول 


جنیوا +اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹ میںکہا کہ سیلاب متاثرین کیلئے جنیوا میں 9 ارب ڈالر جمع کئے۔ جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ انتونیو گوتریس سمیت تمام عالمی برادری اور مشرق وسطیٰ ممالک کے شکرگزار ہیں۔ پوری دنیا نے پاکستان کی مدد کی۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ ہم نے ٹارگٹ پورے کئے۔ سیلاب زدگان کی بحالی اور تعمیر نو کا عمل جلد شروع کیا جائے گا۔ کانفرنس میں توقعات سے بڑھ کر کامیابی ملی۔    

ای پیپر-دی نیشن