• news

اینٹی کرپشن کا مظفر گڑھ سے لیگی ایم پی اے اظہر عباس اور ان کے بیٹے کے خلاف مقدمہ 


مظفر گڑھ (نوائے وقت رپورٹ) اینٹی کرپشن نے مظفر گڑھ سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے اظہر عباس چانڈیہ اور ان کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ اینٹی کرپشن کی ایف آئی آر میں تحصیلدار کوٹ ادو اور پٹواری سمیت آٹھ افراد نامزد کئے گئے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ محکمہ ریونیو کی مدد سے ریکارڈ ضائع کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن