• news

کرکٹ ہمارے خون میں، پاکستان، برطانیہ کے تعلقات گہرے: کرسچن ٹرنر 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے کہا ہے کہ کرکٹ ہمارے خون میں ہے۔ پاکستان اور انگلنیڈ کے درمیان گہرے اور دوستانہ تعلقات ہیں۔ پاکستان میں سیلاب تباہ کن اور بہت غیر معمولی تھا۔ عالمی موسمیاتی ایمرجنسی میں پاکستان فرنٹ پر تھا۔ لندن میں اس بار گرمیوں میں درجہ حرارت 43 ڈگری تک گیا۔ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ کی ضرورت ہے۔
برطانوی ہائی کمشنر 

ای پیپر-دی نیشن