• news

ٹیبلٹ اور فون کو چھونے سے  بجلی بنانے کا تجربہ کامیاب


بوسٹن(نیٹ نیوز)  ٹیبلٹ اور فون کو چھونے سے بجلی بنانے کا تجربہ کامیاب ہو گیا۔ یونیورسٹی آف میساچیوسٹس ایمرسٹ کے ماہرین نے انسان کے چھونے کے عمل سے اتنی بجلی بنالی ہے جس سے چھوٹے برقی پہناووں (ویئرایبلز) کو چلایا جا سکتا ہے۔اس ڈیزائن پر صرف 50 امریکی سینٹ لاگت آئی ہے جو مائیکروواٹ بجلی بناتا ہے۔ اس بجلی سے چھوٹے سینسر چلائے جاسکتے ہیں۔ کامیابی کے بعد ماہرین وی ایل سی کے مزید ا?لات ڈیزائن کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن