• news

بیوی کو کلہاڑی سے قتل کرنے والا ملزم گرفتار


لاہور(نمائندہ خصوصی) دو روز قبل گرین ٹاون کے علاقے میں سفاک ملزم غلام رسول نے بیوی صابرہ بی بی کو قتل کیا تھا ‘ تھانہ گرین ٹاون میں ملزم کیخلاف بیٹے افضل کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا اور ملزم کی گرفتاری کیلئے ڈی ایس پی ٹائون شپ کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی ۔ پولیس نے ملزم غلام رسول کو گرفتارکرکے مزید تحقیقات کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا ۔

ای پیپر-دی نیشن