گولڈن سٹار، شاہ کمال کلب کی کے-20 کپ میں شاندار جیت
لاہور(سپورٹس رپورٹر) کے-20 کپ 2023 ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میںگولڈن سٹار کلب نے پاک لائنز کو 23 رنز سے شکست دیدی۔ گولڈن سٹار کلب نے 6 وکٹوںپر 156 رنز بنائے۔ پاک لائنز 133 رنز تک محدود رہی۔ شاہ کمال کلب نے شائننگ کلب کو 93 رنز سے شکست دیدی۔