صادق سنجرانی کی کیون میکارتھی کو امریکی ایوان نمائندگان کا سپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد
اسلام آباد (خبر نگار) چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے کیون میکارتھی کو امریکی ایوان نمائندگان کا سپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ چیئرمین سینٹ نے کہا میں کیون میکارتھی کو ایوان کا سپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔