• news

لو کاربوہائیڈریٹ غذاؤں سے ذیابیطس کے خاتمے کا انکشاف 


نیو یارک (نیٹ نیوز) ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ’لو کاربو ہائیڈریٹ‘ پر مشتمل غذائیں کھانے سے ذیابیطس ٹائپ ٹو کو ختم کیا جا سکتا ہے۔’لو کاربو ہائیڈریٹ‘ ایسی غذاؤں کو کہا جاتا ہے، جن میں شکر یعنی مٹھاس، چکنائی اور نشاستے وغیرہ کا استعمال انتہائی کم ہوتا ہے۔

 ’لو کاربو ہائیڈریٹ‘ غذائیں عام طور پر ہری سبزیوں، پھلوں، خشک میوہ جات وغیرہ پر مشتمل ہوتی ہیں اور ایسی غذاؤں کو وزن کم کرنے کے لئے بھی مفید سمجھا جاتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن