• news

 اوگرا نے نئے گیزروں میں کونیکل بیفلز کی تنصیب کو لازمی قرار دے دیا


اسلام آباد (نامہ نگار) اوگرا نے موجودہ اور نئے گیزروں میں کونیکل بیفلز کی تنصیب کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ توانائی کو بچانے اور ملک میں گیس کی قلت پر قابو پانے کے لیے کیا گیا ہے۔ 

ایک محتاط اندازے کے مطابق کونیکل بیفلز کی تنصیب کے نتیجے میں گیزر کے استعمال کی وجہ سے استعمال ہونے والے گیس کے بلوں میں20 سے 25فیصد کی بچت ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن