• news

رواں سال 30گینگز کے 67ملزم گرفتار کئے : ڈی آئی جی آپریشنز


لاہور(نمائندہ خصوصی) ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثرنے کہا ہے کہ لاہور پولیس شر پسند وجرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کیلئے پرُ عزم ہے۔شہر ِ لاہور کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے تمام تر دستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ سال نو سے اب تک سنگین جرائم میں ملوث30 گینگز کے67ممبران گرفتار کئے گئے۔ ملزمان کے قبضہ سے 93لاکھ 67ہزار سے زائد مالیت کا مسروقہ مال برآمدکیا گیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن