• news

ابوالخیر زبیر و دیگر کا علامہ سعید احمد اسد  کے انتقال پر اظہار افسوس 


 لاہور(خصوصی نامہ نگار) جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر،سینئر نائب صدرڈاکٹر جاوید اعوان،سیکریٹری جنرل سیدمحمد صفدر شاہ گیلانی،مرکزی ترجمان ڈاکٹر محمد یونس دانش نے اپنے مشترکہ بیان میں مناظر اسلام،شیخ القرآن،جگر گوشہ فقیہ عصر مفکر اہلسنت ممتاز عالم دین  علامہ سعید احمداسد کے وصال پرملال پر دکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عالم کی موت عالم کی موت ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن