• news

 انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کا احترام الحق تھانوی کے انتقال پر اظہار تعزیت


 لاہور(خصوصی نامہ نگار)نامور عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی کی وفات پرانٹر نیشنل ختم نبوت مو ومنٹ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ،مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج ،نائب امیرمولانا حافظ ملک عبدالصمد، مولانا عبدالرؤف مکی، مولانا محمد الیاس چنیوٹی ایم پی اے، مولانا صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی،معاون خصوصی امیر مرکزیہ مولانا محمد بن سعیدو دیگر نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم اپنے والد گرامی مولانا احتشام الحق تھانوی کے بڑے بیٹے و جانشین ،انتہائی متقی، پرہیز گاراورنیک سیرت انسان تھے ۔

ای پیپر-دی نیشن