• news

صدر نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل بل 2022 ء کی توثیق کر دی



اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صدر عارف علوی نے پاکستان میڈیل اینڈ ڈینٹل کونسل بل ، 2022 ء کی توثیق کر دی بل کی توثیق آئین کیآرٹیکل 75 کے  تحت کی گئی ۔
 توثیق

ای پیپر-دی نیشن